امتیاز رشید قریشی بھارت کا دورہ کرکے وطن پہنچ گئے

امتیاز رشید قریشی بھارت کا دورہ کرکے وطن پہنچ گئے
امتیاز رشید قریشی بھارت کا دورہ کرکے وطن پہنچ گئے

  

لاہور(پ ر) امتیاز رشید قریشی چیئرمین بھگت سنگھ میموریل فاﺅنڈیشن انڈیا کا تقریباً ایک ماہ کا دورہ مکمل کرنے کے بعد گزشتہ روز واپس لاہور(پاکستان) پہنچ گئے تفصیل آج بروز جمعہ کو شام4بجے کیئری ہومز ریسٹورنٹ بالمقابل چمن آئس کریم بیڈن روڈ لاہور میں ایک پریس کانفرنس کے ذریعے بتائیں گے۔

مزید : میٹروپولیٹن 4