عمران خان کاعامرڈوگرکی کامیابی پر شاہ محمود قریشی کوٹیلیفون،مبارکباد دی

عمران خان کاعامرڈوگرکی کامیابی پر شاہ محمود قریشی کوٹیلیفون،مبارکباد دی

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


ملتان(جنرل رپورٹر، خصوصی رپورٹر، سٹاف رپورٹر)پاکستان تحریک انصاف کے سربراہ عمران خان نے ملتان کے حلقہ این اے149 کے ضمنی الیکشن میں ملک عامرڈوگرکی کامیابی پرمخدوم شاہ محمود قریشی کوٹیلی فون کرکے مبارکباد دی اور کہاکہ اسمیں کوئی شک نہیں کہ عامرڈوگر کی کامیابی دراصل شاہ محمود قریشی کی کامیابی ہے۔ جس پرشاہ محمود قریشی نے عمران خان کاشکریہ ادا کرتے ہوئے کہاکہ آج کے ضمنمی انتخاب کے نتیجہ میں حلقہ کے عوام نے سیاست کے نئے رخ کا تعین کردیاہے۔

مزید :

صفحہ اول -