کاشف محمود کا نیا ڈرامہ دھرنے کی وجہ سے منسوخ

کاشف محمود کا نیا ڈرامہ دھرنے کی وجہ سے منسوخ
کاشف محمود کا نیا ڈرامہ دھرنے کی وجہ سے منسوخ

  

لاہور (ویب ڈیسک) معروف ٹی وی اداکار کاشف محمود نے نئی ڈراما سیریل کی تیاری شروع کی تھیں جو تھریک انساف کے

دھرنے کی وجہ سے فی الحال منسوخ کردی ہے۔انہوں نے بتایا کہ ان کی ڈرامہ سیریل تیاریوں کے مراحل میں تھی لیکن دھرنے کی وجہ سے انہوں نے اسے منسوخ کردیا ہے، جونہی تحریک انساف کے سربراہ کیت بدیلی کا نعرہ پورا ہوگا تو وہ اپنی نئی ڈراما سیریل کو شروع کریں گے۔ واضح رہے کاشف محمود پی ٹی آئی کے سپورٹر ہیں اور ان دنوں لاہور سمیت اسلام آباد میں ہونے والے دھرنوں میں شرکت کررہے ہیں۔

مزید : تفریح