رینجرزسے مقابلے میں گینگ وارکاملزم مارا گیا

رینجرزسے مقابلے میں گینگ وارکاملزم مارا گیا
رینجرزسے مقابلے میں گینگ وارکاملزم مارا گیا

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

 کراچی(مانیٹرنگ ڈیسک ) لیاری کے علاقے چاکیواڑہ میں رینجرز کے مبینہ مقابلے میں گینگ وار کا ایک ملزم مارا گیا ہے ۔ پولیس کے مطابق ہلاک ملزم کی شناخت نعیم منصور کے نام سے ہوئی ہے،اس کا تعلق گینگ وارکے عزیر بلوچ گروپ سے تھا۔پولیس حکام کے مطابق ہلاک ہو نے والا ملزم 7 سے زائد افراد کے قتل،بھتا خوری،اغوا برائے تاوان کی متعدد وارداتوں میں مطلوب تھا، ملزم کے قبضے اسلحہ بھی بر آمد کیا گیا ہے۔

مزید :

کراچی -