پارٹیاں کنٹینر سے نہیں چلتیں : تاج حیدر

پارٹیاں کنٹینر سے نہیں چلتیں : تاج حیدر
پارٹیاں کنٹینر سے نہیں چلتیں : تاج حیدر

  

کراچی (مانیٹرنگ ڈیسک) پیپلزپارٹی کے سینئر رہنماءتاج حیدر نے کہاہے کہ کنٹینروں سے پارٹیاں نہیں چلتیں ، پیپلزپارٹی نے چارآمروں کا مقابلہ کیا۔ اپنے ایک بیان میں اُنہوں نے کہاکہ کسی بھی پارٹی کے لیے بنیادی چیزنظریہ ہوتی ہے ، پیپلزپارٹی پپو پارٹی نہیں ، اس کی جڑیں عوام میں ہیں ۔اُن کاکہناتھاکہ جمہوریت پر حملے جاری ہیں اور فیصلہ کیاکہ جمہوریت کے تحفظ کے لیے عوام کو متحرک کریں ۔

مزید : کراچی