عوام نے تحریک انصاف کی سیاست پر طمانچہ رسید کیا: رانا ثناءاللہ

عوام نے تحریک انصاف کی سیاست پر طمانچہ رسید کیا: رانا ثناءاللہ
عوام نے تحریک انصاف کی سیاست پر طمانچہ رسید کیا: رانا ثناءاللہ

  

لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک) سابق صوبائی وزیررانا ثناءاللہ نے کہاہے کہ ضمنی انتخابات میں عوام نے تحریک انصاف کی سیاست پر طمانچہ مار دیاہے ۔ اپنے ایک بیان میں اُن کاکہناتھاکہ تبدیلی کا راستہ صرف ووٹ سے ہی ممکن ہے ، دھرنوں سے تحریک انصاف کی مقبولیت میں کمی ہوئی اور اپنی ہی نشست پر ووٹ کم ہوگئے ہیں ، گیارہ مئی کو ہونیوالے عام انتخابات میں این اے 149سے تحریک انصاف کو 83ہزار ووٹ ملے تھے جو سکڑکر پچاس ہزار کے قریب پہنچ گئے ہیں ۔

مزید : لاہور