سی آئی ڈی کی کارروائی ، تین پولیس اہلکار گرفتار

سی آئی ڈی کی کارروائی ، تین پولیس اہلکار گرفتار
سی آئی ڈی کی کارروائی ، تین پولیس اہلکار گرفتار

  

کراچی (مانیٹرنگ ڈیسک) سی آئی ڈی پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے سندھ پولیس کے تین اہلکاروں کو حراست میں لے کر اغواءبرائے تاوان کا مقدمہ درج کرلیا۔ پولیس ذرائع کے مطابق سب انسپکٹرسمیت تین اہلکاروں نے دوشہریوں کو پانچ روز تک بغیر کسی مقدمے کے بند کرکے رکھا اور تاوان کا مطالبہ کرتے رہے جس پر چھاپہ مارکارروائی عمل میں لائی گئی اور تینوں اہلکاروں کو حراست میں لے لیاگیا۔

مزید : کراچی