ٹچ موبائل ، کمپیوٹرز کندھے کے درد جیسے سنگین مسائل کا باعث ہیں : ماہرین

ٹچ موبائل ، کمپیوٹرز کندھے کے درد جیسے سنگین مسائل کا باعث ہیں : ماہرین
ٹچ موبائل ، کمپیوٹرز کندھے کے درد جیسے سنگین مسائل کا باعث ہیں : ماہرین

  

واشنگٹن (ویب ڈیسک)امریکی ماہرین نے کہا ہے کہ ٹچ سکرین کے حامل موبائل فون اور کمپیوٹرز کندھے کے درد جیسے سنگین مسائل پیدا کرتے ہیں۔تحقیق کے مطابق روایتی کی بورڈ کے مقابلے میں ٹچ سکرین موبائل فون اور ٹچ کمپیوٹرز کے کی بورڈ کندھے کے پٹھوں میں درد اور کھچاﺅ جیسے سنگین مسائل کا سبب بنتے ہیں۔ ماہرین کا کہنا ہے کہ غیر روایتی کی بورڈ روایتی کی بورڈ کے مقابلے میں نقصان دہ ہیں۔

مزید : تعلیم و صحت