نامعلوم افراد کا انسداد پولیو ٹیم کے ارکان پر تشدد

نامعلوم افراد کا انسداد پولیو ٹیم کے ارکان پر تشدد
نامعلوم افراد کا انسداد پولیو ٹیم کے ارکان پر تشدد

  

حب(مانیٹرنگ ڈیسک )حب میں انسداد پولیو ٹیم کے ارکان کو تشدد کا نشانہ بنانے والے چارملزمان کو گرفتارکرلیاگیا ہے ۔اسسٹنٹ کمشنردریجی نصیراللہ شیخ نے کہا ہے کہ انسداد پولیو مہم کے دوران گلیکسی ٹاﺅن اورلیبرکالونی میں کچھ افراد نے انسداد پولیو کی 3 ٹیموں پرحملہ کیا،ملزمان نے پولیوٹیم کے ارکان کوزدوکوب کیا اوران پربھی تشدد کرنے کی کوشش کی۔پولیس نے واقعے کی اطلاع ملنے پر چار ملزمان کو گرفتارکرلیاہے۔

مزید : حب