عمران خان سندھ آئیں، خوش آمدید کہیں گے: ذولفقار مرزا

عمران خان سندھ آئیں، خوش آمدید کہیں گے: ذولفقار مرزا
عمران خان سندھ آئیں، خوش آمدید کہیں گے: ذولفقار مرزا

  

کراچی(مانیٹرنگ ڈیسک)پیپلز پارٹی کے مرکزی رہنماءذولفقار مرزا نے کہا ہے کہ سندھ کی تقسیم کے نعروں کو سنجیدہ نہ لیا جائے ، سندھ کی ہزاروں سالوں پر مشتمل ایک تاریخ ہے اورکسی کے باپ میں بھی ہمت نہیں ہے کہ سندھ کو تقسیم کر سکے، سندھ ہماری دھرتی ماں ہے اور اس کی حفاظت کے لئے سندھ کا بچہ بچہ کھڑا ہو گا۔ ان کا کہنا تھا کہ عمران خان سندھ میں آ کر جلسے کریں ، ہم ان کو خوش آمدید کریں گے لیکن قیادت نے حکم دیا تو ہم میانوالی میں بھی جلسے کر کے سکتے ہیں۔

مزید : کراچی /اہم خبریں