عمران خان جان لیں، بجلی کی قیمت نگران حکومت نے بڑھائی: خواجہ آصف

عمران خان جان لیں، بجلی کی قیمت نگران حکومت نے بڑھائی: خواجہ آصف
عمران خان جان لیں، بجلی کی قیمت نگران حکومت نے بڑھائی: خواجہ آصف

  

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) وفاقی وزیر دفاع و پانی و بجلی خواجہ آصف نے کہا ہے کہ عمران کو علم ہونا چاہئے عالمی اداروں نے پاکستان کی پالیسیوں پر اعتماد کا اظہار کیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق خواجہ آصف کا کہنا تھا کہ عمران خان ملک کو اندھیروں میں دھکیلنے کی کوشش کر رہے ہیں، اندرون و بیرون ملک پاکستانیوں نے سول نافرمانی کی تحریک کو یکسر مسترد کر دیا ہے۔ انہوں نے مزید کہا کہ عمران خان کو معلوم ہونا چاہئے بجلی کی قیمت نگران حکومت نے بڑھائی۔

مزید : قومی /اہم خبریں