ایران بار بار سرحدی قوانین کی خلاف ورزیاں کر رہا ہے: جان محمد بلیدی

ایران بار بار سرحدی قوانین کی خلاف ورزیاں کر رہا ہے: جان محمد بلیدی
ایران بار بار سرحدی قوانین کی خلاف ورزیاں کر رہا ہے: جان محمد بلیدی

  

کوئٹہ (مانیٹرنگ ڈیسک) بلوچستان حکومت نے شہید ایف سی اہلکاروں کے ورثاءسے تعزیت کا اظہار کیا ہے اور کہا ہے کہ ایران کی سرحدی خلاف ورزیاں قابل مذمت ہیں۔ تفصیلات کے مطابق بلوچستان حکومت کے ترجمان جان محمد بلیدی کا کہنا ہے کہ ایران بار بار سرحدی قوانین کی خلاف ورزی کر رہا ہے جو انتہائی قابل مذمت ہے۔

مزید : قومی /اہم خبریں