کونسے مرد بے وفا ہوتے ہیں ؟سائنس نے بتا دیا

کونسے مرد بے وفا ہوتے ہیں ؟سائنس نے بتا دیا
کونسے مرد بے وفا ہوتے ہیں ؟سائنس نے بتا دیا

  

برمنگھم (نیوز ڈیسک) کیا پاﺅں کے سائز کا بے وفائی کے ساتھ کوئی تعلق ہے؟ ایک تازہ تحقیق کے مطابق ان دو چیزوں کے درمیان بالکل تعلق ہے۔ اخبار ”ڈیلی سٹار“ کے مطابق سوشل میڈیا ویب سائٹ ILLicit Encounters نے ایک تحقیق کی ہے جس سے معلوم ہوا ہے کہ جن لوگوں کے جوتے کا سائز 10 یا اس سے زیادہ ہوتا ہے ان میں بے وفائی کا خدشہ بہت زیادہ پایا جاتا ہے۔ جن کے جوتے کا ساز 7 سے 9 کے درمیان ہوتا ہے ان میں بے وفائی کا خدشہ کم ہوتا ہے اور یہ عموماً یہ بات درست پائی گئی ہے کہ جتنا بڑا پیر بے وفائی اور ہرجائی ہونے کا امکان اتنا ہی زیادہ ہوگا۔ تحقیق میں مشہور زمانہ بے وفا شخصیت سابق امریکی صدر بل کلنٹن کا بھی حوالہ دیا گیا ہے جن کے جوتے کا سائز 12 ہے۔

مزید : ڈیلی بائیٹس