مزار قائد جلسہ: اسپیشل ٹرین میں جگہ نہ ملنے پر کارکنو ں کا احتجاج

مزار قائد جلسہ: اسپیشل ٹرین میں جگہ نہ ملنے پر کارکنو ں کا احتجاج
 مزار قائد جلسہ: اسپیشل ٹرین میں جگہ نہ ملنے پر کارکنو ں کا احتجاج

  

سکھر (مانیٹرنگ ڈیسک)اسپیشل ٹرین میں جگہ نہ ملنے پر جیالوں نے ٹرین کے سامنے احتجاج شروع کر دیا ہے ۔تفصیلات کے مطابق کراچی میں جلسے کے لیے پیپلز پارٹی کی جانب سے چلائی جانے والی اسپیشل ٹرین میں جگہ نہ ملنے کے باعث کارکنوں نے ٹرین کے سامنے احتجاج شروع کر دیا ہے جبکہ قومی اسمبلی کے رکن نعمان اسلام شیخ کارکنوں سے مذاکرات کے لیے کو شش کر رہے ہیں لیکن کارکنوں کا کہنا ہے کہ ٹرین میں جگہ نہ ملنے تک احتجاج جاری رکھیں گے ۔

مزید : سکھر /اہم خبریں