A PHP Error was encountered

Severity: Notice

Message: Undefined offset: 0

Filename: frontend_ver3/Sanitization.php

Line Number: 1246

Error

A PHP Error was encountered

Severity: Notice

Message: Undefined offset: 2

Filename: frontend_ver3/Sanitization.php

Line Number: 1246

نوجوان پاکستانی لڑکی کی موت ،جاتے جاتے ہسپتال کے بستر پر اپنے ہی شوہر کے بارے میں ایسی بات کہہ گئی کہ پولیس والوں کے بھی ہوش اڑا دئیے ،کوئی سوچ بھی نہ سکتا تھا کہ ۔۔۔

نوجوان پاکستانی لڑکی کی موت ،جاتے جاتے ہسپتال کے بستر پر اپنے ہی شوہر کے بارے میں ایسی بات کہہ گئی کہ پولیس والوں کے بھی ہوش اڑا دئیے ،کوئی سوچ بھی نہ سکتا تھا کہ ۔۔۔

Oct 17, 2017 | 17:01:PM

ٹھٹھہ (ڈیلی پاکستان آن لائن )ٹھٹھہ میں پسند کی شادی کرنے والے شخص نے اپنے ہاں لڑکی کی پیدائش ہونے پر بیوی کو جلا دیا جس کے باعث وہ جا ں بحق ہو گئی ۔تفصیل کے مطابق ٹھٹھہ کے گاﺅں صدیق جت شوہر نے پیٹرول چھڑ ک کر بیوی کو آگ لگا دی جس سے جھلس کر وہ جاں بحق ہو گئی ۔مقتولہ نے پولیس کو بیان دیا تھا کہ لڑکی کی پیدائش پر شوہر نے جلانے کی کوشش کی ۔مقتولہ کے بھائی کی مدعیت میں گاڑھو تھانے میں 5ملزمان کے خلاف مقدمہ درج کیا گیا جس کے بعد شوہر اور 2بھائیوں کو قتل کے الزام میں گرفتا ر کر لیا گیا ۔پولیس کا کہنا ہے کہ ملزم شو ہر نے مقتولہ کے ساتھ کچھ عرصہ قبل پسند کی شادی کی تھی ۔

مزید خبریں:شہباز شریف نے مریم نواز اور حمزہ شہباز کے درمیان اختلا فات ختم کروا دئیے

مزیدخبریں