سمندری طوفان اوفیلیا نے برطانوی ساحلوں میں تباہی مچا دی، 3 افراد ہلاک

سمندری طوفان اوفیلیا نے برطانوی ساحلوں میں تباہی مچا دی، 3 افراد ہلاک
سمندری طوفان اوفیلیا نے برطانوی ساحلوں میں تباہی مچا دی، 3 افراد ہلاک

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

لندن(آئی این پی)سمندری طوفان اوفیلیا نے انگلینڈ، ویلز اور آئرلینڈ کے ساحلی علاقوں میں تباہی مچا دی جس کے نتیجے میں 3افراد ہلاک ہوگئے ۔

مودی سرکار کی اسلام دشمنی، لاپتہ بیٹے کی تلاش کے لئے احتجاج کرنے والی ماں کے ساتھ انسانیت سوز سلوک
غیر ملکی میڈیا کے مطابق 176 کلو میٹر فی گھنٹے کی رفتار سے چلنے والی ہواوں نے راستے میں آنے والی ہر چیز کو اڑا کر رکھ دیا جبکہ درخت گرنے سے متعدد شاہراہیں بند ہو گئیں۔ یہی نہیں طوفانی ہواوں سے2 لاکھ30ہزار افراد بجلی سے محروم ہو گئے اور طیاروں کو لینڈ نگ میں شدید مشکلات کا سامنا رہا، جس کے بعد300 کے قریب فلائٹس منسوخ کر دی گئیں جبکہ اسی دوران 3افراد زندگی کی بازی بھی ہار گئے۔