’’ میرے ملک کے بھوکے بچے اور اللہ والے لوگ‘‘ویڈیو دیکھنے کے بعد آپ بھی عش عش کر اٹھیں گے
پاکستان کی آبادی کا پانچواں حصہ متوازن خوراک سے محروم ہے، جب کہ سن دو ہزار دس میں چالیس اعشاریہ تین فیصد بچے ایسے تھے جنہیں جسمانی نشو و نما سے متعلقہ مسائل کا سامنا تھا لیکن اب ایسے بچوں کی تعداد پینتالیس فیصد سے بھی بڑھ گئی ہے۔ماضی کی حکومتوں کی توجہ صحت اور تعلیم پر اتنی نہیں تھی جتنی ہونی چاہئے تھی، یہ دونوں وہ شعبے ہیں جنہیں ہمیشہ پاکستان میں سب سے زیادہ نظر انداز کیا جاتا ہے،سابق دور حکومت میں ایک خطیر رقم صرف موٹر ویز اور سڑکوں پر لگا دی گئی لیکن حال ہی میں اقتدار حاصل کرنے والی تحریک انصاف کی حکومت نے بچوں کی خوراک اور تعلیم کے حوالے سے خصوصی طور پر کام کرنے کا عزم ظاہر کیا ہے تاہم یہ حکومت ۔۔۔
۔۔۔ویڈیو دیکھیں۔۔۔