خوراک کی نالی میں جلن، معدے کی درد اور تیزابیت سے نجات حاصل کرنے کا آسان اور مفید ٹوٹکا جاننے کے لئے اس ویڈیو کو دیکھنا نہ بھولیں
فاسٹ فوڈ کا کثرت سے استعمال اور ورزش کا فقدان آج کے دور کے انسان کی صحت کو بری طرح تباہ کر رہے ہیں،خاص طور پر نظام انہضام پر اس کا بہت برا اثر پڑ رہا ہے، اسی وجہ سے معدے میں جلن، گیس اور تیزابیت کے مسائل میں تیزی سے اضافہ ہورہا ہے۔سینے کی تیزابیت دراصل کینسراورہیپا ٹائٹس بی جیسے مہلک امراض کی بھی علامت ہے، ایسی صورت میں غذا متناسب طریقے سے ہضم ہونے کی بجائے تیزابیت کی شکل میں دوبارہ غذا کی نالی میں پہنچ جاتی ہے، جو سینے میں شدید جلن کا باعث بنتی ہے۔حلق اور خوراک کی نالی میں جلن، معدے کی درد اور تیزابیت کو اپنے باورچی خانے میں موجود ان چیزوں کو استعمال کرکے آپ کیسے صحت مند ہوسکتے ہیں؟ جاننے کے لئے انتہائی معلوماتی ویڈیو دیکھیں ۔
۔۔۔ویڈیو دیکھیں۔۔۔