ہواوے میٹ 20 اور میٹ 20 پرو سمارٹ فونز متعارف ،فیچرز جان کر آپ کی آنکھیں بھی کھلی کی کھلی رہ جائیں گی
سمارٹ فون تیار کرنے والی دنیا کی دوسری بڑی کمپنی ’’ہواوے‘‘ نے لندن میں منعقدہ تقریب کے دوران ”میٹ 20 اور میٹ 20 پرو“ سمارٹ فونز متعارف کرا دئیے ہیں۔ہواوے کے نئے سمارٹ فونز میں کون سے شاندار فیچرز استعمال کئے گئے ہیں جو مارکیٹ میں دستیاب دیگر سمارٹ فونز میں نہیں ہیں اور ان سمارٹ فونز کو ممتاز کرتے ہیں؟لندن میں منعقدہ تقریب میں ’’ڈیلی پاکستان ‘‘ کے ایگزیکٹو ایڈیٹر عثمان مجیب شامی ان سمارٹ فونز کے بارے میں ایسی تفصیلات بتا رہے ہیں کہ جان کر آپ بھی ان فونز کی پاکستان آمد کا بے صبری سے انتظار کریں گے۔
۔۔۔ویڈیو دیکھیں۔۔۔