چہلم حضرت امام حسینؓ پرسرچ آپریشن میں تیز ی لانے کاحکم

چہلم حضرت امام حسینؓ پرسرچ آپریشن میں تیز ی لانے کاحکم

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


رحیم یارخان(بیورونیوز) ہوم ڈیپارٹمنٹ پنجاب کی جانب سے پنجا ب(بقیہ نمبر49صفحہ12پر )

بھر کے متعلقہ حکام کو جاری کردہ احکامات میں ہدایت کی گئی ہے کہ وہ حضرت امام حسینؓ کے چہلم کے موقع پر منعقد ہونے والے جلوسوں، مجالس کے انعقاد کے موقع پر فول پروف سیکورٹی کے انتظامات کو یقینی بنایا جائے ، اس ضمن میں مجالس اور جلوسوں کے مقام پر سی سی ٹی وی کیمروں کی تنصیب عمل میں لائی جائے جبکہ چہلم کے موقع پر سرچ آپریشن میں بھی تیزی لائی جائے اور اضلاع کے داخلی و خارجی راستوں پر چیکنگ اینڈ بیلنس کا موثر نظام رائج کیا جائے۔
حکم