پارلیمنٹ سیکرٹریٹ میں انتظامی بے قاعدگیاں،سپیکر اسد قیصر کا نوٹس

پارلیمنٹ سیکرٹریٹ میں انتظامی بے قاعدگیاں،سپیکر اسد قیصر کا نوٹس

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


اسلام آباد( آن لائن ) سپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر نے سیکرٹریٹ میں ہونیوالی انتظامی بے قاعدگیوں کو نوٹس لیتے ہوئے سردار ایاز صادق کے قریبی تمام افسران کو مرحلہ وار تبدیل کرنے کا فیصلہ کر لیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق منگل کے روز سپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر نے سیکرٹریٹ میں انتظامی بے قاعدگیوں کا فوری طور پر نوٹس لیتے ہوئے سابق سپیکر قومی اسمبلی ایاز صادق کے قریبی تمام افسروں کو مرحلہ وار تبدیل کرنے کا فیصلہ کر لیا ہے اور پہلے مرحلے میں اسد قیصر کی سفارش پر ایڈیشنل سیکرٹری ایڈمن سردار طارق کو تبدیل کر دیا گیا ہے۔
اسد قیصر نوٹس