پشاور:دہشت گردی کا بڑا منصوبہ ناکام ،پولیس نے 4افغان دہشت گردوں کو گرفتار کر لیا

پشاور:دہشت گردی کا بڑا منصوبہ ناکام ،پولیس نے 4افغان دہشت گردوں کو گرفتار کر ...
پشاور:دہشت گردی کا بڑا منصوبہ ناکام ،پولیس نے 4افغان دہشت گردوں کو گرفتار کر لیا

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

پشاور(ڈیلی پاکستان آن لائن)پشاور پولیس نے دہشت گردی کا بڑا منصوبہ ناکام بناتے ہوئے چار افغان دہشت گردوں کو گرفتار کرلیا ہے۔

اب تک نیوز کےمطابق پشاور میں دہشت گردی کا بڑا منصوبہ ناکام بناتےہوئےپولیس نے کارروائی میں چار افغان دہشت گردوں کو گرفتار کرلیا،گرفتار دہشت گردوں نےکےپی کے  میں تخریب کاری کا منصوبہ بنا رکھا تھا،پولیس کا کہنا ہے کہ گرفتار دہشت گردوں کے قبضے سے پرائما کارڈ اور اسلحہ برآمد کرلیا گیا ہے، دہشت گردوں کو نامعلوم مقام پر منتقل کرکے مزید تفتیش کی جا رہی ہے۔

مزید :

قومی -