گوجرانوالہ:عطائی کا ٹیکانوجوان کی جان لے گیا

گوجرانوالہ:عطائی کا ٹیکانوجوان کی جان لے گیا
گوجرانوالہ:عطائی کا ٹیکانوجوان کی جان لے گیا

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

گوجرانوالہ(ڈیلی پاکستان آن لائن)گوجرانوالہ کے علاقہ میں عطائی کے انجکشن لگانے سے نوجوان جاں بحق ہو گیا ہے،نوجوان معمولی بخار کے علاج کے لیے عطائی ڈاکٹر کے پاس آیا تھا۔

اب تک نیوز کے مطابق  گوجرانوالہ کے علاقے فرید ٹاؤن میں جعلی  ڈاکٹر کے غلط انجکشن لگانے سے منشاء نامی نوجوان جاں بحق ہوگیا ہے،بتایا گیا ہے کہنوجوان کو معمولی سا بخار ہونے پر عطائی ڈاکٹر کے پاس لایا گیا جہاں ڈاکٹر نے چیک اپ کر کے بازو پر انجکشن لگا دیا بازو پر انجیکشن لگنے کے بعد نوجوان کی حالت غیر ہونے پر تشویشناک حالت میں سول ہسپتال لایا گیا جہاں وہ جان کی بازی ہار گیا۔

مزید :

جرم و انصاف -