مولاناحامد علی کا 41واں، قاری احمد میاں کا پہلا عرس، چادرپوشی کے بعد دعائیں حکمران نبی کریمؐ کی غلامی اختیار کریں قاری ناصر میاں کاتقریب سے خطاب

  مولاناحامد علی کا 41واں، قاری احمد میاں کا پہلا عرس، چادرپوشی کے بعد دعائیں ...

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


ملتان (سٹی رپورٹر)حکمران امریکی غلامی چھوڑ کر نبی کریم ؐ کی غلامی اختیار کریں اولیاء کرام کے آستانے اور خانقاہیں بھٹکے ہو ئے لوگوں (بقیہ نمبر25صفحہ12پر)

کے لئے رشد و ہدایت کے مرکز ہیں مولانا حامد علی خان ؒ کے کردار و عمل سے دلوں کے حکمران ہونے کا ثبوت دیا ان خیالات کا اظہار جانشین صاحبزادہ قاری ناصر میاں خان نے پیر طریقت مولانا حامد علی خان ؒ کے 41ویں پہلی نشست چادر پوشی میں خطاب کرتے ہوئے کیاپیر طریقت مولانا حامد علی خان ؒ کے مزارپر چادر پوشی کی گئی قبل ازیں مزار کو عرق گلاب سے غسل دیا اور دعا جانشین صاحبزادہ قاری ناصر میاں خان نقشبندی نے کی دعا میں سینکڑوں مریدین شریک ہوئے۔جبکہ قاری احمد میاں خان کے پہلے عرس کے موقع پر دعائیں کی گئیں۔