گرین ٹاؤن، مسجد کے بیت الخلاسے 34 سالہ نامعلوم شخص کی نعش برآمد
لاہور(کرائم رپورٹر)گرین ٹاون کے علاقے میں مسجد سے 34 سالہ نامعلوم شخص کی نعش برآمدہوئی ہے پولیس نے ورثا کی تلاش شروع کر دی پولیس کے مطابق گرین ٹاؤن کے علاقہ باگڑیاں میں واقع مسجد میں نماز یوں نے نعش دیکھ کر پولیس کو اطلاع کی،پولیس نے ڈیڈ باڈی کو مردہ خانہ میں جمع کروا دیا،پولیس کے مطابق متوفی ککی موت دک دورہ پڑنے سے ہوئی ہے۔
کے لیے آنے والے نمازی نے مسجد کے باتھ روم میں 34 سالہ نامعلوم شخص کی لاش دیکھ کرپولیس کو اطلاع کردی، مرنے والے شخص کے ناک اور منہ سے خون بہہ رہا تھا۔ پولیس کے مطابق کوئی شناختی دستاویزات برآمد نہیں ہوئیں، موت ہارٹ اٹیک معلوم ہوتی ہے۔