تیسری ریکنگ سنوکر چیمپئن شپ ،فائنل میچ کون کون پہنچ گیا ؟ جانئے

تیسری ریکنگ سنوکر چیمپئن شپ ،فائنل میچ کون کون پہنچ گیا ؟ جانئے
تیسری ریکنگ سنوکر چیمپئن شپ ،فائنل میچ کون کون پہنچ گیا ؟ جانئے

  



کراچی (ڈیلی پاکستان آن لائن )محمد آصف اور سابق چیمپئن محمد سجاد تیسری ریکنگ سنوکر چیمپئن شپ کے فائنل میں پہنچ گئے ہیں ۔

تفصیلات کے مطابق سابق چیمپئن محمد سجاد 2017 کے بعد پہلی مرتبہ کسی قومی ٹورنامنٹ کے فائنل میں جگہ بنانے میں کامیاب ہو پائے ہیں ،کراچی جیم خانہ میں جاری چیمپئن شپ کے پہلے سیمی فائنل میں سیڈ نمبر بارہ محمد سجاد اورسیڈ نمبر چار محمد بلال کے درمیان سخت مقابلہ ہوا۔ دو گھنٹہ پچاس منٹ جاری رہنے والے اس میچ میں بلال کو ایک موقع پر 2-4کی برتری حاصل تھی لیکن محمد سجاد نے مسلسل تین فریمز جیت کر مقابلہ 5-4 سے جیت کر فائنل میں رسائی حاصل کرلی۔

مزید : کھیل