سابق وزیراعظم نوازشریف کی بریت کیخلاف نیب اپیل پر آج سماعت ہوگی

سابق وزیراعظم نوازشریف کی بریت کیخلاف نیب اپیل پر آج سماعت ہوگی
سابق وزیراعظم نوازشریف کی بریت کیخلاف نیب اپیل پر آج سماعت ہوگی

  



اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)سابق وزیراعظم نوازشریف کی بریت کیخلاف نیب اپیل پر آج سماعت ہوگی ،اسلام آبادہائیکورٹ کا دو رکنی بنچ نیب اپیل پر سماعت کرے گا،واضح رہے کہ نیب نے نوازشریف کی بریت کے احتساب عدالت کے فیصلے کو چیلنج کر رکھا ہے ،نیب نے اضافی دستاویزات جمع کرانے کی درخواست بھی دائر کررکھی ہے ۔

مزید : قومی /علاقائی /اسلام آباد