تحریک انصاف کا وہ رہنما جس نے مولانا فضل الرحمان کو ڈی جے کی پیشکش کردی

تحریک انصاف کا وہ رہنما جس نے مولانا فضل الرحمان کو ڈی جے کی پیشکش کردی
تحریک انصاف کا وہ رہنما جس نے مولانا فضل الرحمان کو ڈی جے کی پیشکش کردی

  



اسلام آباد(سٹاف رپورٹر) سینیٹ قائمہ کمیٹی بین الصوبائی رابطہ کے اجلاس میں پی ٹی آئی سینیٹر فیصل جاوید اورلیگی سینیٹر مشاہد اللہ خان ایک دوسرے کو دیگر ناموں سے پکارتے رہے۔ مشاہد اللہ خان نے فیصل جاوید کو فاروق فیصل خان جبکہ فیصل جاوید نے مشاہد اللہ خان کو مشاہد حسین سید کے نام سے پکارتے رہے۔اجلاس میں پی ٹی آئی سینیٹر فیصل جاوید نے جمعیت علما اسلام (ف)کے جنرل سیکرٹری مولانا عبدالغفور حیدری کو کہا کہ کنٹینر بھی تیار ہے اور کھانا بھی اگر آپ کو ڈی جے کی ضرورت پڑی تو وہ بھی دیدیں گئے،جس پرمولانا عبدالغفور حیدری نے کہا کہ آپ سب کے سامنے بات کر رہے ہین اب اس پر قائم بھی رہنا۔

مزید : علاقائی /اسلام آباد