بریگزیٹ ،برطانیہ کی سب سے بڑی مشکل حل ہو گئی

بریگزیٹ ،برطانیہ کی سب سے بڑی مشکل حل ہو گئی
بریگزیٹ ،برطانیہ کی سب سے بڑی مشکل حل ہو گئی

  



لندن (ڈیلی پاکستان آن لائن )برطانیہ اور یورپی یونین کے درمیان بریگزیٹ پر اتفاق کر لیا گیاہے ۔

تفصیلات کے مطابق برطانوی وزیراعظم بورس جانسن نے کہاہے کہ نیا بریگزیٹ معاہدہ پارلیمنٹ سے ہفتے کو منطور کروایا جائے گا ، ہمارے پاس ایسی ڈیل ہے جس سے سارا کنٹرول برطانیہ کے پاس آجائے گا ۔برطانیہ اور یورپی یونین کے درمیان دو روزہ اجلاس کچھ دیر میں شروع ہو گا ، برسلز میں دو روزہ اجلاس یورپی یونین کے رہنماﺅں کے ساتھ معاہد ے پر تبادلہ خیال کیاجائے گا۔ برطانیہ اور یورپی یونین کے کی مذاکراتی ٹیموں کے درمیان معاہدے پر اتفاق ہوا۔

مزید : بین الاقوامی