ٹانک میں دیرنہ دشمنی پر فائرنگ ،13افراد جاں بحق

ٹانک میں دیرنہ دشمنی پر فائرنگ ،13افراد جاں بحق
ٹانک میں دیرنہ دشمنی پر فائرنگ ،13افراد جاں بحق

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

ٹانک (ڈیلی پاکستان آن لائن )ٹانک میں پرانی دشمنی کا شاخسانہ ،دو طرفہ فائرنگ سے 13افراد جاں بحق ہو گئے ۔میڈ یا رپورٹس کے مطابق ٹانک کے علاقے ملازئی میں انعام گروپ نے مخالف گروپ کی کوچ پر فائرنگ کردی جس کے جواب میں مخالف گروپ نے بھی انعام گروپ پر گولیاں برسائیں جس کے نتیجے میں 13افراد جاں بحق اور 4شدید زخمی ہو گئے ۔ہلاک ہونے والوں میں دونو ں گروپوں کے لوگ شامل ہیں ۔زخمی افراد کو ڈی ایچ کیو ٹانک منتقل کردیا گیا ہے۔