عمران خان آج کل اپوزیشن کے کس بڑے رہنما جیسی باتیں کررہے ہیں،عارف حمید بھٹی نے بتادیا

عمران خان آج کل اپوزیشن کے کس بڑے رہنما جیسی باتیں کررہے ہیں،عارف حمید بھٹی ...
عمران خان آج کل اپوزیشن کے کس بڑے رہنما جیسی باتیں کررہے ہیں،عارف حمید بھٹی نے بتادیا

  



اسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن) تجزیہ کار عارف حمید بھٹی نے کہاہے کہ جو باتیں 2014میں نواز شریف اور پیپلز پارٹی کرتے تھے ،وہی باتیں آج کل عمران خان کررہے ہیں۔

اے آر وائی نیوز کے پروگرام ”آف دی ریکارڈ“میں گفتگو کرتے ہوئے عارف حمید بھٹی نے کہا کہ ہمارے ملک میں سیاست اصولوں پر نہیں ہوتی جو گفتگو 2014میں عمران خان کی پارٹی کرتی تھی ، وہی باتیں ن لیگ اور پیپلز پارٹی اور مولانا فضل الرحمان کررہے ہیں۔

انہوں نے کہا کہ جو باتیں اس وقت نواز شریف اور پیپلز پارٹی کیا کرتی تھیں ،وہی باتیں آج کل عمران خان کررہے ہیں۔

مزید : علاقائی /اسلام آباد