یو بی ایل کے سابق منیجر حاجی  محمد طاہر کی رسم قل آج ہوگی 

یو بی ایل کے سابق منیجر حاجی  محمد طاہر کی رسم قل آج ہوگی 

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

 
مردان (بیورورپورٹ) یو بی ایل کے سابق منیجر حاجی محمد طاہر جوگذشتہ روز بقضائے الہٰی  انتقال کرگئے تھے کی رسم قل بروز ہفتہ کس کورونہ میں اداکی جائے گی وہ مردان پریس کلب کے سابق نائب صدر اشفاق احمد کے کمپیوٹرز ایسوسی ایشن سیکس روڈ راولپنڈی کے صدر حاجی نثار احمد، مارک ون کمپیو؎ٹرز کے حاجی رفاق احمد اور حاجی وقار احمدکے والد ماجد جبکہ جماعت اسلامی کے صوبائی رہنما سہیل احمد بابر راہی کے سسر تھے۔