پی ڈی ایم کے جلسے سے حکومت بوکھلا گئی،اختیار ولی 

پی ڈی ایم کے جلسے سے حکومت بوکھلا گئی،اختیار ولی 

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

 
پشاور(نیوزرپورٹر)مسلم لیگ ن خیبرپختونخواہ والے ترجمان اختیار ولی نے کہا ہے کہ پی ڈی ایم کے جلسے کے خوف سے حکمران سٹھیا گئے ہیں۔پشور مردان نوشہرہ مردان سے جانیوالے کارکنوں کو موٹروے سے اتار دیا گیا۔ ہم اب جی ٹی روڈ کے راستے جائینگے ہر صورت جلسے میں شرکت کرینگے۔  بچگانہ ہتھکنڈوں سے تحریک کمزور نہیں بلکہ پرزور ہو جاتی ہے گوجرانوالہ کا جلسہ ملک کی سیاست کی سمت درست کرنے میں اہم کردار ادا کریگا۔ حکومت کا خاتمہ کر کہ دم لینگے۔ نالائقوں نا اہلوں سے قوم کی جان چھڑانے کا تہیہ کر رکھا ہے۔