موٹر وے پر آئل ٹینکر الٹنے سے گاڑیوں کی لمی قطاریں لگ گئیں 

موٹر وے پر آئل ٹینکر الٹنے سے گاڑیوں کی لمی قطاریں لگ گئیں 

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


پشاور(نیوزرپورٹر)پی ڈی ایم جلسہ, موٹروے کی صورتحال شہر سے اسلام آباد موٹروے رکشئی انٹرچیج مردان کے قریب بند اسلام آباد لاہور جانے والی گاڑیاں رشکئی انٹر چینج پر موڑ دی گئیں رشکئی انٹر چینج پر گاڑیوں کی لمبی قطاریں  لگئیں کرنل شیر خان انٹر چینج کے قریب موٹروے پر آئل ٹینکر الٹنے سے موٹروے بند کردیا ہے یہ پی ڈی ایم جلسہ میں روکاوٹ ڈالنے کے لیے بند کیا ہے, عوام کا ردعمل موٹروے پولیس