پولیس کی کارروائیاں، متعدد سماج دشمن عناصرگرفتار، مقدمات درج
لاہور(کر ائم رپو رٹر) 12 گھنٹوں کے دوران سنگین جرائم میں ملوث 16 اشتہاری ملزمان اور 3 ٹارگٹ افنڈر گرفتارقتل کے مقدمہ میں 1 اشتہاری ملزم گرفتار،چیک ڈس آنر کے 4 اشتہاری ملزم، بجلی چوری کے 4 اشتہاری ملزم گرفتار،گیس چوری کا 1 اشتہاری، جبکہ فراڈکا بھی 1 اشتہاری ملزم گرفتار،نوسربازی کا 1 اشتہاری، جبکہ ہوائی فائرنگ کا بھی 1 اشتہاری ملزم گرفتار،لاہور، چوری کے مقدمہ میں 2 اشتہاری، جبکہ امانت میں خیانت کا بھی 1 اشتہاری ملزم گرفتار،سنگین جرائم میں ملوث 1 گینگ کے 2 ممبران سے موٹر سائیکل اور موبائل برآمدلاہور، 12 گھنٹوں کے دوران ناجائز اسلحہ پر 6مقدمات، منشیات کے17مقدمات درج،لاہور، ون ویلنگ کی خلاف ورزی پر 2 مقدمات، جبکہ تیز رفتاری پر 1 مقدمہ درج،کرایہ داری ایکٹ کی خلاف ورزی پر 2 مقدمات درج،گداگری ایکٹ کی خلاف ورزی پر 1 مقدمات درج،تھانہ واحدت کالونی جواء کھیلنے پر 1 مقدمات درج،مختلف تھانہ جات میں 8 کس ملزمان کے خلاف لڑائی جھگڑے پر کارروائی عمل میں لائی گئی۔
