قصور، پک اپ الٹ جانے کے سے 2 افراد شدید زخمی
قصور (بیورورپورٹ)چاہ کلالاں والا پھول نگر روڈ پر تیز رفتار پک اپ الٹ جانے کے نتیجہ2 افراد شدید زخمی ہوگئے۔تفصیلات کے مطابق عابد اور اس کا ساتھی پک اپ جا رہے تھے کے تیز رفتار ہونے کے باعث پک اپ الٹ جانے سے سامنے فٹ پاتھ پر جا ٹکرانے سے شدید زخمی ہوگئے جنہیں طبی امداد کے لیے مقامی ہسپتال میں منتقل کر دیا گیا
ہے
