ویمنز انڈر19ورلڈ کپ کا پہلا ایڈیشن ملتوی ہونے کا امکان

ویمنز انڈر19ورلڈ کپ کا پہلا ایڈیشن ملتوی ہونے کا امکان

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

 
ڈھاکا(یواین پی)ویمنز انڈر19ورلڈ کپ کا پہلا ایڈیشن امکان ہے کہ جنوری دو ہزار اکیس میں کوویڈ 19 کے باعث شیڈول کے مطابق نہیں کھیلا جا سکے گا۔البتہ اس بارے میں حتمی فیصلہ نومبر میں کیا جا سکتا ہے۔ اگرچہ دیگر گلوبل ایونٹس کی طرح آئی سی سی نے انڈر 19 ورلڈ کپ سے متعلق باضابطہ اعلان نہیں کیا لیکن مختلف ممالک میں کورونا وائرس کے پھیلاؤ نے ٹورنامنٹ کا انعقاد بھی خطرے میں ڈال دیا ہے۔