ینگ جونیئر سکول بچوں کی تخلیقی صلاحیتیں نکھارتا ہے،سارہ احمد

  ینگ جونیئر سکول بچوں کی تخلیقی صلاحیتیں نکھارتا ہے،سارہ احمد

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

 
لاہور(لیڈی رپورٹر)چیئر پرسن چائلڈ پروٹیکشن بیورو سارہ احمد نے ینگ جونیئر سکول کا دورہ کیا، ڈی جی چائلڈ پروٹیکشن بیورو شجاع بھٹی بھی موجود تھے۔چیئر پرسن سارہ احمد نے کہا کہ ینگ جونیئر سکول بچوں کی تعلیمی و تخلیقی صلاحیتوں کو نکھارنے میں اپنا کردار ادا کر رہا ہے۔

بچوں کو معیاری تعلیم کی فراہمی کے لیے ینگ جونئیر سکول کے تجربات سے استفادہ حاصل کریں گے۔ بیورو میں مقیم بچوں کو ینگ جونئیر سکول میں تعلیم حاصل کرنے کے بھیج رہے ہیں۔