ایم این اے میاں نجیب الدین اویسی  کے بھا ئی اور ایم پی اے میاں محمد شعیب  اویسی کے وا لد محمد شہا ب الدین اویسی کی  بر سی‘سیاسی و سماجی شخصیات کی شرکت

   ایم این اے میاں نجیب الدین اویسی  کے بھا ئی اور ایم پی اے میاں محمد شعیب  ...

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


سمہ سٹہ (نا مہ نگار)   ایم این اے میاں نجیب الدین اویسی کے بھا ئی اور ایم پی اے میاں محمد شعیب اویسی کے وا لد(بقیہ نمبر44صفحہ6پر)

 سا بق ایم پی اے میاں محمد شہا ب الدین اویسی کی 13بر سی کی تقریب ان کے رہا ئش گا ہ خا نقاہ شریف منعقد کی گئی جس میں اہل علاقہ تا جر برا دری اور سیا سی و سما جی لو گو ں نے شر کت کی اس موقع پر در با ر عا لیہ حضرت خوا جہ محکم الدین سیرا نی کے خطیب اور سید منظو ر احمد شا ہ صا حب نے ختم شریف پڑھا اور ملک و قوم کے لیئے دعا کی گئی سا بق ایم پی اے میاں شہا ب الدین اویسی مر حوم کی بر سی میں ایم این اے میاں نجیب الدین اویسی۔ میاں صلا ح لدین اویسی۔ میاں سیف اللہ اویسی۔ میاں یعقوب اویسی۔میاں سجا د اویسی۔ میاں خا لد صا بری اویسی۔ میاں شہزا د اویسی۔میاں فہد اویسی۔ میاں حسا ن اویسی۔ میاں صلا ل اویسی۔ میاں حا رث اویسی۔ میاں غو ث اویسی۔ میاں اما م بخش اویسی۔جنید میمن۔حا جی عمر میمن۔موجود تھے اور اہل علاقہ میں ملک خلیل احمد۔ ملک محمد اعجاز ارا ئیں۔ سید حفیظ الرحمن شا ہ۔ ملک عا بد مسن۔ عبدالخا لق۔ محمد عمرا ن احمد گر ما نی۔محمد افضل بلوچ۔ملک عبدالستا ر ورند۔ملک اسحا ق احمد۔ملک محمد طا رق۔ ملک جمیل احمد شا ہین۔چو ہدری وقاص۔ڈا کٹر محمد اسمائیل۔ ڈا کٹر احسا ن اللہ وڑائچ۔ ڈا کٹر نزیر احمد۔ ملک رفیق مسن اور کثیر تعداد میں لو گو ں نے شرکت کی آ خر میں سجا دہ نشین در با ر عا لیہ میاں صلا ح الدین اویسی نے خصو صی دعا کرا ئی۔
برسی