ہانیہ عامر نے اپنے ہونٹ اچانک بڑے ہونے کی اصل وجہ بتادی

ہانیہ عامر نے اپنے ہونٹ اچانک بڑے ہونے کی اصل وجہ بتادی
ہانیہ عامر نے اپنے ہونٹ اچانک بڑے ہونے کی اصل وجہ بتادی
کیپشن:    سورس:   Video Screenshot

  

کراچی (ویب ڈیسک) کچھ عرصہ قبل یہ خبریں سامنے آئی تھیں کہ اداکارہ ہانیہ عامر نے ہونٹوں کی سرجری کروالی ہے لیکن اب انہوں نے اپنے ہونٹ اچانک بڑے ہونے کی اصل وجہ بتادی۔

ہانیہ عامر نے اپنی ایک ویڈیو میں  ہونٹوں کی سرجری نہ کرانے کی تصدیق کی اور اپنی تصاویر میں ایسا لگنے کی وجہ بتائی۔ویڈیو میں انہوں نے اپنے ایک دوست یصیر ننگو کا تعارف کرتے ہوئے بتایا کہ انہوں نے  آج مجھے یہ  بتایا کہ جس فلٹر کی وجہ سے ہم بدنام ہوئے ہیں، اس میں سکیل کو پکڑ کر نیچے لائیں تو ہونٹ نارمل ہوجاتے ہیں،ہانیہ عامر کے مطابق انہیں ایپ میں موجود فلٹر میں اس چیز کا علم نہیں تھا اور انہوں نے خود کو احمق بھی قرار دیا۔

یصیر ننگو نے بتایا کہ ہر تصویرکے بعد آپ کو سکیل واپس زیرو پر لانا ہوتا ہے ، ورنہ آپ کی تصویر تبدیل ہوتی رہے گی ، چھوٹے اور بڑے ہونٹ بھی ہوں گے ۔ 

مزید :

تفریح -