صوبائی وزیر شوکت یوسفزئی کے بھائی کو ڈاکوﺅں نے دن دیہاڑے لوٹ لیا 

صوبائی وزیر شوکت یوسفزئی کے بھائی کو ڈاکوﺅں نے دن دیہاڑے لوٹ لیا 
صوبائی وزیر شوکت یوسفزئی کے بھائی کو ڈاکوﺅں نے دن دیہاڑے لوٹ لیا 

  

پشاور (ڈیلی پاکستان آن لائن )صوبائی دارلحکومت میں ڈاکوو¿ں نے صوبائی وزیر خیبر پختونخوا شوکت یوسفزئی کے بھائی لیاقت علی کو لوٹ لیا۔

 پولیس کے مطابق 3 موٹر سائیکل سوار مسلح افراد گل بہار نمبر 2 میں لیاقت علی سے موبائل فون، رقم، اے ٹی ایم کارڈ اور دیگر اشیاءچھین کر فرار ہوگئے۔دوسری جانب ترجمان خیبر پختونخوا حکومت کا کہنا ہے کہ واردات کا نوٹس لے لیا گیا ہے اور ملزمان کو جلد گرفتار کر کے انصاف کے کٹہرے میں لایا جائے گا۔

مزید :

قومی -