گورنرپنجاب بلیغ الرحمان کو21 اکتوبرکوفیصل آبادکادورہ کرینگے 

       گورنرپنجاب بلیغ الرحمان کو21 اکتوبرکوفیصل آبادکادورہ کرینگے 

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


 مکوآنہ (این این آئی)گورنر پنجاب بلیغ الرحمان کو21 اور 122اکتوبرکوفیصل آبادآئیں گے۔ وہ یہاں پر 21اکتوبر کو جی سی یو نیورسٹی فیصل آباد اور 122اکتوبرکوز رعی یو نیورسٹی فیصل آباد کے کانووکیشن میں شرکت کر یں گے۔گورنر پنجاب بلیغ الرحمان طلبہ میں ڈگریاں اور میڈلز تقسیم کر یں گے۔
گورنر دورہ

مزید :

صفحہ آخر -