ملتان: مختلف علاقوں میں وارداتیں‘ شہریوں کو لاکھوں روپے کا نقصان  

ملتان: مختلف علاقوں میں وارداتیں‘ شہریوں کو لاکھوں روپے کا نقصان  

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

 
ملتان (وقائع نگار) ڈکیتی وچوری کی مختلف وارداتوں میں شہری ہزاروں روپے مالیت کے سامان ونقدی سے محروم ہوگئے تفصیل کے مطابق حافظ جمال روڈ کا رہائشی محمد بلال موٹرسائیکل پر سوار ہوکر گھر جارہا تھا کہ  دولت گیٹ پولیس کے علاقے گلی کچی سرائے میں (بقیہ نمبر35صفحہ6پر)
 چار مسلح ڈاکوؤں نیاسے روک لیا ملزمان نے اسلحہ کے زور پر بلال سے  موٹر سائیکل  اور نقدی چھین لی صفی اللہ نے میانوالی پولیس کو درخواست دی کہ نامعلوم شخص نے اس کے ٹرک اڈے سے چار سو لیٹر ڈیزل چوری کر لیا ہے شاہ رکن عالم پولیس کیعلاقے سے سفیان عزیز کا موٹرسائیکل چوری کر لیا گیا زکریا پولیس کے علاقے سے کامران کی موٹرسائیکل چوری کر لی گئی۔
ڈکیتی چوری