خیبر پختونخوا کے مختلف علاقوں میں زلزلےکے جھٹکے

Oct 17, 2024 | 12:16 AM

پشاور (ڈیلی پاکستان آن لائن)خیبر پختونخوا کے مختلف علاقوں میں  زلزلے کے جھٹکے محسوس کیےگئے ہیں۔

پشاور ، باجوڑ، سوات، شانگلہ اور بونیر میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیےگئے ہیں۔زلزلے کے بعد شہری کلمہ طیبہ کا ورد کرتے ہوئےگھروں سے باہر نکل آئے۔

مزیدخبریں