سٹاک ایکسچینج میں تیزی ، 100انڈیکس 86448ہو گیا

Oct 17, 2024 | 10:01 AM

کراچی(ڈیلی پاکستان آن لائن)سٹاک ایکسچینج میں کاروبار کے آغاز پر تیزی ریکارڈ کی گئی۔

نجی ٹی وی چینل دنیا نیوز کے مطابق سٹاک ایکسچینج میں کاروبار کامثبت آغاز ہوا،100انڈیکس 243پوائنٹس اضافے سے 86448ہو گیا۔

مزیدخبریں