ٹی 20کرکٹ ورلڈ کپ : آئر لینڈ کی وارم اپ میچ میں بنگلہ دیش کوشکست

ٹی 20کرکٹ ورلڈ کپ : آئر لینڈ کی وارم اپ میچ میں بنگلہ دیش کوشکست
ٹی 20کرکٹ ورلڈ کپ : آئر لینڈ کی وارم اپ میچ میں بنگلہ دیش کوشکست

  


 کولمبو (مانیٹرنگ ڈیسک ) ٹی 20کرکٹ ورلڈ کپ کے وارم اپ میچ میں آئر لینڈ نے بنگلہ دیش کو ہرا دیا ہے۔میچ کے دوران پہلے کھیلتے ہوئے آئر لینڈ نے بنگلہ دیش کو جیت کے لیے 164رنز کا ہدف دیا جو بنگلہ دیش مقررہ 20اوورز میں نہیں کر سکا ۔

مزید : کھیل


loading...