شام میں انسانی حقوق کی سنگین خلاف ورزی کی گئی:اقوامِ متحدہ

شام میں انسانی حقوق کی سنگین خلاف ورزی کی گئی:اقوامِ متحدہ
 شام میں انسانی حقوق کی سنگین خلاف ورزی کی گئی:اقوامِ متحدہ

  


نیویارک (مانیٹرنگ ڈیسک) اقوام متحدہ کمیشن نے کہا ہے کہ حالیہ ہفتوں میں شام میں انسانی حقوق کی سنگین خلاف ورزی کی گئی ہے جس کی رپورٹ انٹرنیشنل کرمنل کورٹ کو بھجوائی جانی چاہیے۔ اقوام متحدہ کے آزاد انکوائری کمیشن کے سربراہ پاﺅلر سرجیو نے جنیوا میں سفارتکاروں سے بات چیت کرتے ہوئے کہا کہ شام میں حالیہ ہفتوں میں انسانی حقوق کی خلاف ورزی میں اضافہ ہوا ہے۔ انہوں نے مشتبہ وار کرمنلز کی عالمی فوجداری عدالت میں تفتیش پر زور دیا تاہم ان کے نام شائع نہیں کئے گئے۔

مزید : انسانی حقوق


loading...