بے شمار فلموں میں اداکاری کی آفر ہورہی ہے، لارا دتہ

بے شمار فلموں میں اداکاری کی آفر ہورہی ہے، لارا دتہ
 بے شمار فلموں میں اداکاری کی آفر ہورہی ہے، لارا دتہ
کیپشن: 1

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

ممبئی(نیٹ نیوز) بھارتی اداکارہ لارا دتہ نے کہا کہ مجھے بے شمار فلموں میں اداکاری کی آفر ہے لیکن میں نے فی الحال فلم میںاداکاری نہ کرنے کا فیصلہ کیا ہے اورمیری کوشش ہے کہ میں اسوقت اپنی تمام تر توجہ صرف اور صرف اپنے گھر پر مرکوز رکھوں اور اسی لئے میں نے اداکاری نہ کرنے کا فیصلہ کیا ہے لیکن مستقبل میں ضرور اداکاری کروں گی انہوں نے کہا کہ میں نے اب تک جتنا بھی کام کیا ہے اس کو بہت پسند کیا گیا ہے اور مجھے امید ہے کہ آئندہ بھی میرے کام کو پسند کیا جائے گا۔

مزید :

کلچر -