ہریتک روشن اور کترینہ کیف کی فلم ”بینگ بینگ“ کی شوٹنگ مکمل

ہریتک روشن اور کترینہ کیف کی فلم ”بینگ بینگ“ کی شوٹنگ مکمل
 ہریتک روشن اور کترینہ کیف کی فلم ”بینگ بینگ“ کی شوٹنگ مکمل
کیپشن: 1

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

ممبئی( نیٹ نیوز) اداکار ہریتک روشن اور کترینہ کیف کی فلم ”بینگ بینگ“ کی شوٹنگ مکمل ہوگئی‘ فلم کی اصل شوٹنگ گزشتہ ماہ مکمل ہونے کے بعد رواں ماہ اس کے پروموشن سانگ کی عکس بندی کی گئی جس میں ہریتک روشن نے گھٹنے پر چوٹ کے باوجودحصہ لیا اور فلم ساز کا دل جیت لیا۔ فلم بینگ بینگ اکتوبر میں ریلیز کی جارہی ہے مذکورہ فلم 2010ءمیں ریلیز کی جانے والی ہالی وڈ فلم نائٹ اینڈ ڈے کا ہندی ورژن ہے۔ ہالی وڈ فلم میں ٹام کروز اور کیمرون ڈیاز نے کام کیا تھا۔

مزید :

کلچر -