صبا قمر نے فلموں کی آفر پھر مسترد کردی

صبا قمر نے فلموں کی آفر پھر مسترد کردی

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

لاہور(آن لائن) ٹی وی اداکارہ صبا قمر نے ایک بار پھر فلم کی آفر کو مسترد کردیا ۔ صبا قمر کو گزشتہ برس بھی کئی فلموں کی آفر ہوئیں ۔ اس سال بھی ان سے کئی فلمسازوں نے رابطہ کیا ہے مگر صبا قمر کی طرف سے ابھی تک گرین سگنل نہیں ملا ۔ میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے صبا قمر نے کہا کہ وہ فلم کرنے سے انکاری نہیں مگر سکرپٹ اور کردار مجھے بہتر لگے گا وہ کروں گی ۔ انہوں نے کہا کہ ابھی تک فلمساز کو ہاں نہیں کی مستقبل میں ہوسکتا ہے کہ میں اچھی فلم میں نظر آﺅں ۔

مزید :

کلچر -